پی ٹی آئی نے کمال کردیا

 بانی پی ٹی آئی عمران خان نے اڈیالہ جیل میں بیٹھ کر حکومت کے اوسان خطا کر دئیے ۔


بانی پی ٹی آئی کی کال پر 13 اگست کی رات کو پورا ملک سڑکوں پر نکل آیا ،جگہ جگہ پولیس کے روکنے کے باوجود عوام نے بھرپور ریلیاں نکالی ۔

اور آج 14 اگست 2024 کے موقع پر ملک بھر میں جشن آزادی کی مناسبت سے مختلف شہروں میں ریلیاں اور تقریبات منعقد کی گئیں ۔

اسکا مطلب یہ کہ عوام نے خوف کے بت توڑ دئیے ہیں ۔

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس